حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے خواہشمند نہیں، صہیونی وزیر دفاع
صہیونی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ لبنان کی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جنگ کا محاذ نہیں کھولنا چاہتے ہیں۔