امریکہ کی جانب سے کیوبا پر دہشت گردی کے الزامات کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے کیوبا کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔