صیہونی فوج کے مغربی کنارے پر حملے، نابلس میں مسجد کو آگ لگا دی+ ویڈیو 07.03.2025 15:20 Ur.mehrnews.com قابض صیہونی فوج نے آج صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کرکے مسجد کو آگ لگا دی۔