امام حسینؑ اسکوائر پر یوم عاشورا کی مناسبت سے عزاداری
امام حسینؑ اسکوائر تہران میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری منعقد کی گئی۔