حملے سے ایران کی جوہری صلاحیت ختم نہیں ہوگی، عراقچی 08.03.2025 07:35 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی کاروائی سے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ نہیں ہوگا۔