ٹرمپ کا خط بھیجنے کا دعوی ایران نے مسترد کردیا 07.03.2025 18:56 Ur.mehrnews.com ایرانی حکام نے صدر ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم کو خط لکھنے کا دعوی مسترد کردیا ہے۔