حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا، مصری حکام سے غزہ سے متعلق امور پر بات چیت کرے گا 08.03.2025 16:24 Ur.mehrnews.com حماس کے ترجمان نے تحریک کے ایک وفد کے مصر کے دورے سے آگاہ کیا۔