سلامتی کونسل کا اجلاس اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔