امریکہ اور اسرائیل پوری امت مسلمہ کے لیے خطرہ ہیں، عبدالملک الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے فلسطین پر صہیونی مظالم کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل پوری امت مسلمہ کے لیے خطرہ ہیں۔