پاکستانی صدر آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے 21.12.2025 08:20 Ur.mehrnews.com آصف علی زرداری کا بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔