World News in Urdu

فلسطین نے واشنگٹن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا

فلسطین نے امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے پر واشنگٹن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔

Читайте на сайте