نواز شریف نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کروائی 29.12.2017 16:29 Ur.mehrnews.com پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قسم کھا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف نے ختم نبوت (ص) قانون میں ترمیم کروائی۔