World News in Urdu

فلم/ ہمدان میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی ، ریلی کے شرکاء نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازش کی مذمت کی۔

Читайте на сайте