فلم/ اسرائیلی فوج کا نابلس کے قریب بیت فوریک پر حملہ
اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے نابلس کے قریب بیت فوریک پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔