شمالی وزیرستان میں 3 ایف سی اہلکار جاں بحق
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں تحصیل غلام خان میں ہونے والے باررودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔