امریکی صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں 05.01.2018 17:38 Ur.mehrnews.com امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔