یمنی فوج کی میزائل یونٹ کا جیزان پر میزائل حملہ
یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔