عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی
مصری یونیورسٹی "جامعہ الازہر " کے سربراہ مفتی احمد الطیب نے عرب ممالک کی زبوں حالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود عربوں نے رقم کی۔