World News in Urdu

کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے میں 15 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте