شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں 30 شہری جاں بحق 27.01.2018 09:27 Ur.mehrnews.com امریکی جنگي طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزور کے شہر ہجین میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 30 شامی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔