جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کی طلباء یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔