World News in Urdu

امریکی صدر کی بیوی وائٹ ہاؤس چھوڑ کر ہوٹل منتقل ہو گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اداکارہ اسٹارمی ڈینیل کے ساتھ غیر اخلاقی تعلق کا اسکینڈل سامنے آنے پر امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑ کر ہوٹل منتقل ہو گئی ہیں۔

Читайте на сайте