کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3ماہ کی توسیع 06.02.2018 19:25 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3ماہ کی توسیع کردی ہے۔