World News in Urdu

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے مہرخبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

Читайте на сайте