تہران میں ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزير خارجہ مولود چاووش اوغلو نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔