جموں میں علیحدگی پسندوں کا فوجی چھاؤنی پر حملہ/ 2 فوجی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقہ جموں میں سجواں میں ہندوستانی فوجی چھاؤنی پر علیحدگی پسندوں کے حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔