صدر حسن روحانی کا ہندوستان میں والہانہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے تین روزہ دورے پر ہندوستان کے شہر حیدرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ہے۔