عفرین میں ترک فوج کے حملےمیں 20 شہری ہلاک اور زخمی
ترک فوج کی شام کے شہر عفرین پر سنی کردوں کے خلاف فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے ترک فوج کے تازہ ترین حملے میں 20 کرد شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔