رہبر معظم کی تہران میں باغات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درخت لگانے کے دن کی مناسبت ایک پودا کاشت کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: وزارت زراعت کو تہران میں باغات کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔