World News in Urdu

مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے

لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے لبنان کے تیل کے کنوؤں پر اسرائیل کے جارحانہ عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔

Читайте на сайте