یمنی فورسز کا سعودی عرب کے تین ايئر پورٹس پر میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی تین سالہ بربریت اور جارحیت کا جواب دیتے ہوئے سعودیہ کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ايئر پورٹ سمیت دیگر اہداف پر سات میزائل داغے ہیں۔