فیس بک کے بانی ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم 27.03.2018 11:45 Ur.mehrnews.com سماجی رابطوں کی ویب سائٹ " فیس بک " کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔