امریکہ میں برف باری 27.03.2018 18:02 Ur.mehrnews.com موسم بہار کی آمد کے موقع پر امریکہ کے شہر واشنگٹن اور نیویارک میں شدید برفباری کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔