کشمیر میں جھڑپ کے دوران 8 افراد ہلاک 01.04.2018 11:30 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔