یمنی فورسز کا سعودی عرب کی فوجی جھاؤنی پر بدر 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں ظہران عسیر میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کیا ہے۔