World News in Urdu

سعودی عرب اور اسرائيل کے مشترکہ مفادات/اسرائیلیوں کو مقبوضہ فلسطین میں رہنے کا حق

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے بہت زیادہ مشترکہ مفادات ہیں اسراغيلیوں کو بھی مقبوضہ فلسطین میں رہنے کا حق حاصل ہے۔

Читайте на сайте