صدر حسن روحانی ترکی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد کل رات وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔