کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک 07.04.2018 13:18 Ur.mehrnews.com کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔