امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 6 افراد ہلاک 10.04.2018 22:53 Ur.mehrnews.com امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں امریکہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔