World News in Urdu

سعودی عرب کا یمن کے صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ

یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

Читайте на сайте