لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ/ 3 افراد ہلاک 29.04.2018 16:26 Ur.mehrnews.com لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔