ایران میں 5 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ/ بعض علاقوں میں بجلی منقطع
ایرا ن کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد میں 5 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔