شامی فوج نے 60 فرانسیسی نشانہ بازفوجیوں کو گرفتار کرلیا 17.05.2018 15:02 Ur.mehrnews.com روسی سائٹ کے مطابق شامی فورسز نے ایک چیک پوسٹ پر 60 فرانسیسی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔