پاکستان فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی کتاب پر تحفظات کا اعلان
پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کو 28مئی کو جی ایچ کیو میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں ان کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر کتاب لکھنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کیلئے کہا جائے گا۔