ہندوستان میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک 25.06.2018 10:28 Ur.mehrnews.com ہندوستانی ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں سڑک حادثہ میں 9 افراد ہلاک اور 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔