ایرانی ٹیم نے روبو کپ ٹورنامنٹ کے تمغوں کو حرم رضوی میں ھدیہ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے کینیڈا میں روبو کپ ٹورنا منٹ میں جیتے گئے تمغوں کو مشہد مقدس میں حرم رضوی ميں ہدیہ کردیا ہے۔