عرب شیوخ اس صدی کے سودے کے لئے ایک ارب ڈالر فراہم کریں گے
روسی ذرائع کے مطابق خلیج فارس کے امریکہ نواز عرب حکمراں صدی کے سودے کے لئے امریکہ کی درخواست پر ایک ارب ڈالر فراہم کریں گے۔