فلم/ برازيل 2- میکسیکو صفر 03.07.2018 17:55 Ur.mehrnews.com روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں برازیل کی قومی فٹبال ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔