World News in Urdu

نواز شریف کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے لیے درخواست دائر

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف، اس کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر)صفدر کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔

Читайте на сайте