میانمار میں سیلاب سے 10 افراد ہلاک 30.07.2018 23:38 Ur.mehrnews.com میانمار میں تیز بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب میں 3 فوجی اہل کاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔